اس حکومت کو گھر جانا پڑے گا، میں نہیں "جاؤں” گی،ہمت ہے تو ہمارا مقابلہ میدان میں آکر کرو، مریم نواز

اس حکومت کو گھر جانا پڑے گا، میں نہیں "جاؤں” گی،ہمت ہے تو ہمارا مقابلہ میدان میں آکر کرو، مریم نواز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کورونا تب آتا ہے جب حکومت مشکل میں ہوتی ہے، لاہور میں پرویز رشید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کا مجھے باہر بھیجنا کا خواب پورا نہیں ہوگا ،اس حکومت کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ،عمران خان حکومت کوگھر بھیجیں گے،یہ ٹرے میں رکھ کر پاسپورٹ اورٹکٹ بھی دیں تو … اس حکومت کو گھر جانا پڑے گا، میں نہیں "جاؤں” گی،ہمت ہے تو ہمارا مقابلہ میدان میں آکر کرو، مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں