اسحاق ڈار کی اہلیہ کو بڑا جھٹکا، گھر نیلامی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کے لاہور میں گھر نیلامی کیخلاف درخواست مسترد کردی عدالت نے اسحاق ڈار کوگلبرگ تھری لاہور میں گھر حکومت کو نیلام کرنے کی اجازت دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھر کی نیلامی پر دیا گیا اسٹے آرڈر بھی ختم کردیا ،احتساب عدالت نے گلبرگ تھری لاہور کا گھر 7نومبر کو ضبط کر کے نیلام کرنے کا حکم دیا تھا ،تبسم اسحاق ڈار نے اسلام آباد کی عدالت میں موقف اپنایا تھا کہ گلبرگ تھری لاہور کا گھر میری ملکیت ہے ، واضح رہے کہ احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد مسلم … اسحاق ڈار کی اہلیہ کو بڑا جھٹکا، گھر نیلامی کیخلاف درخواست مسترد پڑھنا جاری رکھیں