بنگلہ دیش:اسلام کو بطور قومی مذہب قبول نہیں کیا جائے گا ،ملک میں 1972 کا آئین واپس لانے کی تیاری

بنگلادیش کی حکمران جماعت 1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کی تیاری کر رہی ہے- باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہےحکومتی وزیر مراد حسن کے مطابق 1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی- کورونا ویکسین لگوانے سے انکار، معروف کھلاڑی مشکل میں پھنس گئے رپورٹ کے مطابق اس ترمیم کے بغیر کسی رکاوٹ کے ایوان سے منظور ہونے کا امکان ہے اور اس اقدام سے اسلام بنگلادیش کا قومی مذہب … بنگلہ دیش:اسلام کو بطور قومی مذہب قبول نہیں کیا جائے گا ،ملک میں 1972 کا آئین واپس لانے کی تیاری پڑھنا جاری رکھیں