اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کوسنائی بڑی خوشخبری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی، ایسا فیصلہ آیا کہ ن لیگی بھی حیران رہ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تقاریر برارہ راست نشر کرنے سےروکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے عدم پیروی پر درخواست مسترد کی ، درخواست ایڈوکیٹ مخدوم نیاز انقلابی کی جانب سے دائر کی گئی تھی مولانا کا دھرنا، نواز شریف نے خود کیا اعلان نواز شریف عدالت پہنچے، کارکنان نے کونسا نعرہ لگا دیا؟ درخواست میں کہا گیا تھا … اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کوسنائی بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں