اسلام آباد ہائیکورٹ نے ساجد گوندل کے اغوا پر بڑا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ساجد گوندل کے اغوا پر بڑا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایس ای سی پی کے افسر ساجد گوندل کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ساجد گوندل کی والدہ، اہلیہ اسلا م آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئیں، ساجد گوندل کی والدہ نے عدالت میں بیان دیا کہ بیٹے کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی،پارک روڑ سے بیٹے کو اغوا کیا گیا ، اغوا کار گاڑی وہیں چھوڑ گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام … اسلام آباد ہائیکورٹ نے ساجد گوندل کے اغوا پر بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں