اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پب جی گیم بحال کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے گیم بحال کرنے کا حکم دے دیا باغی ٹی وی :آن لائن گیم پب جی کھیلنے والوں کیلئے خوشخبری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے گیم بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی پر پابندی کے خلاف محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے پی ٹی اے کا پب جی پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا پی ٹی اے پب جی گیم کو فوری کھول دے۔ عدالت عالیہ … اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پب جی گیم بحال کرنے کا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں