اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ تک میٹرو بس،ماہانہ کتنا ہوگا خسارہ؟

0
17

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ تک میٹرو بس،ماہانہ کتنا ہوگا خسارہ؟

اسلام آباد (محمداویس) اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ تک میٹرو بس چلانے کی وجہ سے ماہانہ 38 کروڑ 50 لاکھ روپے ماہانہ خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا،

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ تک میٹرو بس منصوبے پر اب تک 12ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں ،منصوبے کے لیے 30بسیں خریدی جائیں گئی ، ٹکٹوں سے متوقع آمدن 40 کروڑ 89 لاکھ ماہانہ ہو گی اور آپریشنل اخراجات 79 کروڑ 39 لاکھ روپے ماہانہ ہوں گے ۔ دستاویزات کے مطابق پشاور موڑسے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ تک میٹروبس منصوبے کی کل لاگت 16ارب روپے ہے جس میں سے اب تک 12ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں منصوبے کے لیے 30 بسیں خریدی جائیں گئیں جس کے لیے 63 کروڑ 36 لاکھ روپے کاتخمینہ لگایا گیا ہے ۔

منصوبے مکمل ہونے کے بعد میٹروسروس شروع کرنے کی آپریشنل لاگت 79 کروڑ39 لاکھ روپے ماہانہ ہوگی جبکہ ٹکٹوں کی فروخت سے 40 کروڑ89 لاکھ ماہانہ آمدن ہوگی جس کی وجہ سے انٹرنیشنل ائیر پورٹ تک میٹروبس چلانے کی وجہ سے ماہانہ 38 کروڑ 50 لاکھ روپے ماہانہ خسارے کا سامنا کرناپڑے گا۔

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

Leave a reply