اسلام آباد کا "کورونا” جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے،شاہد خاقان عباسی

0
27

اسلام آباد کا "کورونا” جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے،شاہد خاقان عباسی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کا ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر احتساب عدالت کراچی میں پیش ہوئے،نیب پراسیکیوٹر کی عدم پیشی کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 جنوری تک ملتوی کر دی گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے،فروری سے عوام کی تکالیف کم ہوں گی ،حکومت کی بڑی خواہش ہے پی ڈی ایم میں اختلاف پیداہو،اسلام آباد کا کورونا جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے،لانگ مار چ ہوگا او ر اس کے بعد عوام کی تکالیف کم ہوں گی ،

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی بڑی خواہش ہے پی ڈی ایم میں اختلاف پیدا ہوں،میر ے خلاف کیس میں ابھی تک سمجھ نہیں آیا یہ ہے کیا،نیب کو حکومت کی کرپشن نظر نہیں آتی،نیب قوم کا پیسہ اور لوگوں کا وقت ضائع کرتے ہیں،نا انصافی کا معاملہ زیادہ وقت نہیں چل سکتا،حکومتی وزرا ٹی وی پر آکر جھوٹ بولتے ہیں،پی ڈی ایم کی تحریک شروع ہوگئی ہے

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہوگا اور عوام کو ریلیف ملے گا،جس سے ریلوے نہیں چل رہی اسکو داخلہ کی وزارت دیدی ہے،جوالیکشن چوری کرتا ہے ہم اس کے خلاف ہیں،

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال گزرنے کے بعد بھی ملک میں بجلی کا بحران ہے،مسلم لیگ ن کی حکومت کو انرجی کرائسس کا مسئلہ تھا ،حکومت کی جانب سے غلط بیانی ہو رہی ہے،ہم نےسستی بجلی اور گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا، آج ہمارے پاس اضافی گیس مل رہی ہے،سستی اور اضافی بجلی سے ملکی جی ڈی پی میں 3 فیصد اضافہ ہوا

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے

ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ

ہم گھبرانے والے نہیں،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں،شاہد خاقان عباسی

Leave a reply