اسلام آباد کی بجائے مولانا کی پارٹی نے بلوچستان میں دھرنا دے دیا

مولانا فضل الرحمان اسلام آباد کے گھیراؤ کا پروگرام بنا رہے ہیں انکی جماعت کے رکن اسمبلی نے بلوچستان میں دھرنا دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے رکن بلوچستان اسمبلی زاہد ریکی ن نے بلوچستان میں دھرنا دے دیا ہے، جے یوآئی کے رکن اسمبلی نے سی پیک روٹ پر دھرنا دے دیا ،رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان ان کے حلقے کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں ،اپوزیشن میں ہونے کی وجہ سے میرے حلقے کے کام نہیں ہو رہے حالانکہ میرا حلقہ پسماندہ ترین حلقہ ہے حلوہ کھانے … اسلام آباد کی بجائے مولانا کی پارٹی نے بلوچستان میں دھرنا دے دیا پڑھنا جاری رکھیں