وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہوگئی

islamabad

اسلام آباد(محمداویس) وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہوگئی،پاک ای پی اے نے سرکاری رپورٹ جاری کرنا بند کری

زہریلے زرات کی مقدار مقررہ حد سے 400فیصد سے بھی زیادہ بڑھ گئے ہیں ،ذرائع کے مطابق زہریلے ذراتPM2.5کی مقدار172µg/m³ سے تجاوزکرگئی جبکہ فضاء میں زہریلے ذراتPM2.5 کی مقدارکسی صورت 35µg/m³سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ صبح دفتری اوقات اور مغرب سے رات تک ائیرکوالٹی انڈکس خطرناک حد تک چلاجاتاہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ائیرکوالٹی زہریلی ہونے کے باجود وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ اور پاک ای پی اے نے کسی قسم کی ایڈوائزی جاری نہیں کی جبکہ پاک ای پی اے نے رپورٹ جاری کرنا بھی بندکردی ہے۔صحافی ڈی جی پاک ای پی اے فرزانہ الطاف سے سے مسلسل ائیر کوالٹی رپورٹ مانگ رہے ہیں مگر وہ کسی قسم کی رپورٹ نہیں دے رہی ہیں

بندوق کی نوک پر ڈولفن ایان سے برہنہ رقص کا واقعہ،ہیومن رائٹس کونسل کی مذمت

گن پوائنٹ پر خواجہ سرا ڈولفن ایان سے برہنہ رقص کروا کر ویڈیو کر دی گئی وائرل

لاہور بیورو کیخلاف بغاوت کی خبر کیسےباہر آئی؟ اکرم چوہدری سیخ پا،ذاتی کیفے میں اجلاس میں تلخی

اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

Comments are closed.