اسلام آباد کے معروف مال کے مالک وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کی کابینہ میں اضافہ کر دیا گیا،وزیراعلیٰ پنجاب نے اسلام آباد کی اہم کاروباری شخصیت کو اپنا معاون خصوصی بنا لیا چیئرمین پنجاب بورڈ تنویر الیاس کو وزیراعلیٰ کا ا سپیشل اسسٹنٹ تعینات کردیا گیا،تنویر الیاس کو بطور اسپیشل اسسٹنٹ برائے سرمایہ کاری، تجارت اور کاروبار تعینات کیا گیا اسلام آباد کے معروف مال سینٹورس کے مالک سردار تنویر الیاس پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین کی حثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔قبل ازیں نگران وزیربھی رہے۔ رواں برس ماہ جنوری میں راولپنڈی کی ایک عدالت نے چیئرمین … اسلام آباد کے معروف مال کے مالک وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر پڑھنا جاری رکھیں