اسلام آباد میں عورت سے زیادتی ، ملزم ایک گھنٹے تک خاتون پر تشدد کرتا رہا

0
6

اسلام آباد میں عورت سے زیادتی ، ملزم ایک گھنٹے تک خاتون پر تشدد کرتا رہا

باغی ٹی وی : وفاقی دارالحکومت کے تھانہ نون کے علاقے میں خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم ایک گھنٹے تک خاتون پر تشدد کرتا رہا۔

اسلام آباد میں ایک اور سفاک شخص نے خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کار دکھانے خاتون کے گھر آیا تھا اور اسے اکیلا پا کر جرم کا ارتکاب کیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ گھریلو استعمال کیلئے کار لینا چاہتی تھی، ملزم محمد نعیم سے بات ہوئی جس نے خاتون کو گاڑی لے کر دینے کا کہا۔ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس کے مطابق ملزم نعیم ایک گھنٹے تک وحشیانہ تشدد بھی کرتا رہا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو بیٹیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت باپ جہانزیب کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،

پولیس نے عدالت میں کہا کہ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا یہ گھناﺅنا جرم کرنے والا ضمانت کا مستحق ہے ؟عدالت نے بیٹیوں سے زیادتی کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد کردی،عدالت نے مدعی والدہ کی صلح کے باوجود ضمانت مسترد کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سفاک شخص کے خلاف ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

نامرد بنانے کا قانون پاس ہونے سے پہلے ہی نتیجہ موصول،خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو نامرد بنا ڈالا

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آیا تھا جہاں باپ نے دو بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کی تھی،اپنی بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا

ایس پی سول لائنز لاہور اسد الرحمان کی سربراہی میں جینڈر بیسڈ وائیلنس سیل سول لائنز ڈویژن نے کارروائی کی، پولیس نے اپنی 14 سالہ اور 12 سالہ سوتیلی بیٹیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت سوتیلاباپ عبدالشکور کو گرفتار کر ل

Leave a reply