اسلام آباد محفوظ ترین یا جرائم کا گڑھ، ایک دن میں پانچ سو سے زائد مقدمے درج

اسلام آباد محفوظ ترین یا جرائم کا گڑھ، ایک دن میں پانچ سو سے زائد مقدمے درج باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کا آئی جی تو بدل گیا لیکن جرائم میں کمی نہ آ سکی، نئے آئی جی کے چارج لینے کے چند دن بعد ہی ایک دن میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوری و ڈکیتی کے 554 مقدمے درج کیے گئے ہیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے، گزشتہ دنوں آئی جی اسلام آباد کے گھر کے سامنے دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی تو چند … اسلام آباد محفوظ ترین یا جرائم کا گڑھ، ایک دن میں پانچ سو سے زائد مقدمے درج پڑھنا جاری رکھیں