اسلام آباد میں آئی جی کے گھر کے سامنے ڈکیتی، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

اسلام آباد میں آئی جی کے گھر کے سامنے ڈکیتی، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے دن دہاڑے ڈکیتی کی وارداتیں ہو رہی ہیں ، پولیس خاموش تماشائی دکھائی دیتی ہے، اب ڈاکوؤں نے آئی جی اسلام آباد کو چیلنج کیا ہے، آئی جی اسلام آباد کے گھر کے سامنے والے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے ،مسلح ڈاکو دن دہاڑے گھر میں گھسے اور اہلخانہ کو باندھ کر لوٹ مار کی اور فرار ہو گئے،ڈاکوؤن نے گھر … اسلام آباد میں آئی جی کے گھر کے سامنے ڈکیتی، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے پڑھنا جاری رکھیں