اسلام آباد میں کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر کا فیصلہ، وزیراعظم کو بریفنگ

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے کے تحت وفاقی دارالحکومت میں مختلف منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری، معاون خصوصی ندیم افضل چن، گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر، سیکرٹری ہاوسنگ ڈاکٹر عمران زیب، چئیرمین نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر، چئیرمین سی ڈی اے عامر احمد علی اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ وزیرِاعظم کو نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے اور سرکاری زمین کو موثر طریقے سے بروئے کار لانے کی حکومتی پالیسی کے … اسلام آباد میں کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر کا فیصلہ، وزیراعظم کو بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں