اسلام آباد میں قبضہ مافیا کا راج، کوئی سامنے کھڑا ہونے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد میں قبضہ مافیا کا راج، کوئی سامنے کھڑا ہونے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پلاٹ قبضہ کیس کے ملزم صدام حسین کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی چیف جسٹس گلزار احمد نے آئی جی اسلام آباد کی سرزنش کی،عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو پولیس کارکردگی میں بہتری لانے کا حکم دیا،عدالت نے کہا کہ عوام کی جان و مال تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، عدالت نے تفتیشی تصدق حسین شاہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی،عدالت نے آئی جی کو … اسلام آباد میں قبضہ مافیا کا راج، کوئی سامنے کھڑا ہونے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں