وفاقی دارالحکومت میں صحت ، تعلیم اور دیگر شہری سہولیات بارے وزیراعظم کا بڑا حکم

وفاقی دارالحکومت میں صحت ، تعلیم اور دیگر شہری سہولیات بارے وزیراعظم کا بڑا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں صحت ، تعلیم اور دیگر شہری سہولیات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا. اجلاس میں وزیرِ تعلیم شفقت محمود، وزیرِ داخلہ اعجاز احمد شاہ، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان، ایم این اے راجا خرم شہزاد، متعلقہ وفاقی سیکرٹری و دیگر سینئر افسران شریک تھے،سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش نے وفاقی دارالحکومت میں صحت کی سہولیات کی بہتری کے بارے … وفاقی دارالحکومت میں صحت ، تعلیم اور دیگر شہری سہولیات بارے وزیراعظم کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں