امید ہے آج فیصل واوڈا نااہل ہوجائیں گے،اسلام آباد سے پیشنگوئی

امید ہے آج فیصل واوڈا نااہل ہوجائیں گے،اسلام آباد سے پیشنگوئی الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں آج 23ویں سماعت ہے،قادر مندو خیل نے کہا کہ فیصل واوڈا کے بجائے آراو نے میرے کاغذات مسترد کر دیئے، ممبر بلوچستان نے کہا کہ آپ نے آراو کا فیصلہ ٹربیونل میں چیلنج کیوں نہیں کیا؟ براہ راست الیکشن کمیشن میں فیصلہ چیلنج کرنے پر مطمئن کریں، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر کہا تھا دلائل مکمل ہیں، آج نئی باتیں کر رہے ہیں فیصل واوڈا کیخلاف تمام درخواست گزاروں نے دلائل مکمل کرلیے فیصل واوڈا کے وکیل نے پیدائش کا سرٹیفکیٹ کمیشن میں جمع کروا دیا ،فیصل واوڈا کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں کہا کہ فیصل واوڈا امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیدا ہوئے، فیصل واوڈا پیدائشی طور پر امریکی شہری ہیں فیصل واوڈا نے کوئی جھوٹ نہیں بولا، ممبر سندھ نے کہا کہ پاسپورٹ منسوخ کروانے کی تاریخ بتائیں، چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ کیا پاسپورٹ منسوخ ہونے کا یہ مطلب ہے کہ شہریت ختم ہو گئی؟ وکیل … امید ہے آج فیصل واوڈا نااہل ہوجائیں گے،اسلام آباد سے پیشنگوئی پڑھنا جاری رکھیں