اسلام آباد پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن،دو ملزمان گرفتار

0
37

اسلام آباد پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن،دو ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں،تھانہ ترنول منشیات فروش کے خلاف کارروائی کی ہے دوران سپیشل چیکنگ دو منشیات فروش گرفتار کر کے قبضہ سے 500 لیٹر سے زائد الکوحل برآمد کرلی گئی

پولیس نے الکوحل کی سپلائی کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی بھی قبضہ میں لے لی ، پولیس کے مطابق ملزمان پشاور سے اسلام آباد بڑی مقدار میں الکوحل سپلائی کرتے تھے ، گرفتار کئے جانے والے ملزمان میں تنویر اور شفیق شامل ہیں

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

کارروائی ایس پی صدر زون عمر خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او معہ ٹیم نے کی،آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی آپریشنز نے پوری ٹیم کو شاباش دی.

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

Leave a reply