جرائم پیشہ افراد کی اسلام آباد پولیس پر فائرنگ

0
40
police

جرائم پیشہ افراد کی اسلام آباد پولیس پر فائرنگ

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نائنتھ ایونیو پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے جوانوں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا جبکہ موٹر سائیکل سواروں نے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ان کا تعاقب کیا جبکہ بعدازاں موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی۔


ترجمان کے مطابق جس کے نتیجہ میں فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہوگیا ہے اور اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش کے لیے ناکہ بندی کردی گئی ہے۔


دوسری جانب ڈی پی او سٹی فاروق احمد بٹر کا تھانہ آبپارہ کا اچانک دورہ کیا اور فرنٹ ڈیسک سٹاف، محرر سٹاف اور تفتیشی سٹاف کے کام کا جائزہ لیا۔ جبکہ تھانے میں آئے شہریوں سے بھی ملاقات کی ۔تھانے کی سطح پر شہریوں کے ساتھ بہترین رویہ اپنانے اور ہر ممکن مدد کرنےکی تاکید کی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
پنجاب اور کے پی کے انتحابات سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ماہ رمضان میں موسیقی کا پروگرام نشر کرنے پر طالبان نےخواتین کے زیرانتظام ریڈیواسٹیشن بند کردیا
ترجمان کے مطابق اس کے علاوہ تھانہ رمنا پولیس ٹیم نے شراب فروشی میں ملوث غیر ملکی ملزمہ کو گرفتار کر کے ملزمہ سے شراب اور بئیر برآمد کر لی ہے اور تھانہ آبپارہ پولیس ٹیم نے منشیات فروشی میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کرکے ملزم سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کر لی۔

Leave a reply