اسلام آباد سے سرکاری افسر، سابق صحافی لاپتہ، گاڑی مل گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سرکاری افسر لاپتہ ہو گئے،اہلخانہ نے اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل لاپتا ہوگئے ہیں ۔اہلخانہ کے مطابق ساجد گوندل کل شام سے گھر واپس نہیں آئے اور ان کی گاڑی زرعی تحقیقاتی مرکز شہزاد ٹاون کے قریب کھڑی ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ساجد گوندل کی گاڑی ہمیں این اے آر سے کے قریب سے ملی ہے، کارڈیٹا کا ریکارڈ حاصل کرلیا اور اس کا مختلف پہلوو¿ں سے جائزہ لے رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق … اسلام آباد سے سرکاری افسر، سابق صحافی لاپتہ، گاڑی مل گئی پڑھنا جاری رکھیں