اسلام آباد ٹریفک پولیس متحرک ہو گئی ، وجہ سامنے آگئی

0
34

اسلام آباد پولیس ٹریفک معاملات کو بہتر کرنے کے لیئے متحرک ہو گئی ، ہم چاہتے ہیں کہ اسلام آباد میں انفورسمنٹ بہتر ہو لین ڈسپلین ہو ،آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل نے اپنے بیان میں کہا کہ اگاہی مہم کا مقصد ٹریفک حادثات میں کمی لانا ہے،اسلام آباد میں رہنے والے اور باہر سے آنے والوں کے لیئے ایک بنا خلل کے سفر کر سکیں،اسلام آباد ٹریفک پولیس سخت انفورسمنٹ کی طرف جا رہی ہے،

13اسپیڈ کیمرے لگائے ہیں،،لائن ڈسپلین کی پابندی نہیں ہوتی ہیلمنٹ کی پرسنٹیشن کم ہے اس کو بہتر کرنا ہے،آگہی مہم چلائے گے تعلیمی اداروں میں بھی جا کہ آگاہی دے گے،فائنز بڑھانے کی بھی حکومت سے درخواست کی ہے،قاضی جمیل سنگلز کے مسائل کو حل کرنے کے لیئے سی ڈی اے سے بات چل رہی ہے،ہم سختی بھی کریں گے لیکن اس کے ساتھ اگاہی کی بھی ضرورت ہے،

عوام کو سہولیت فراہم کرنے کے لیئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں ،لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے آئن لائن آپوئٹمنٹ دی جاتی ہیں ٹیسٹ لے کہ لائسنسن دیں گے تاکہ جو گاڑی لے کہ ائے اپنی اور باقیوں کو محفوظ رکھ سکے،پارکنگ کے معاملات حل کرنے کے لیئے سی ڈی اے سے رابطے میں ہیں ،قاضی جمیل الرحمان

Leave a reply