اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی ائمہ اور خطباء سے اپیل

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی ائمہ اور خطباء سے اپیل

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے ملک بھر کے ائمہ مساجد اور خطبائے کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل کے خطبہ جمعہ میں خانیوال اور فیصل آباد میں توہین مذہب اور توہین قرآن کے نام پر ہجوم کی طرف سے قانون کو ہاتھ میں لینے کے واقعات کی مذمت کریں اور مسلمانوں کو شریعت کی حقیقی تعلیمات سے آگاہ کریں۔ قانون کو ہاتھ میں لینا اور خود ہی مدعی ، گواہ اور جج بننا کسی طور پر ایک شہری کے لیے قانوناً اور شرعا درست نہیں۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے یہ اپیل خانیوال (تلمبہ) میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے شہری مشتاق احمد اور فیصل آباد (تاندیانوالہ) میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے الزام پر ہجوم کی طرف سے ایک شخص کو زخمی کرنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد کی گئی۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ کسی شہری یا ہجوم کی طرف سے قانون کو ہاتھ میں لینا اور توہین مذہب کے الزام کی بنیاد پر از خود سزا دینا شرعی طور پر نا درست اور قابل مذمت فعل ہے۔ اس ضمن میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے علمائے کرام سے اپیل کی کہ وہ کل کے خطبہ جمعہ میں قانون کو ہاتھ میں لینے کی مذمت کریں اور لوگوں کو شریعت کی حقیقی تعلیمات سے آگاہ کریں۔

وزیراعظم  نے مکہ میں دوران طواف 3 مرتبہ مجھے کیا کہا؟ طاہر اشرفی کا اہم انکشاف

سن لیں، یہ کام کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائے گا،علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

خواتین کو تعلیم سے روکنا جہالت،گزشتہ 7ماہ سے انتشار کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،طاہر اشرفی

کسی بھی مکتبہ فکر کو کافر نہیں قرار دیا جا سکتا ،علامہ طاہر اشرفی

امریکا اپنی ہزیمت کا ملبہ ڈالنا چاہتا ہے تو پاکستان اس کا مقابلہ کرے،علامہ طاہر اشرفی

بلال اکبرکی واپسی، سعودی عرب میں کون ہو گا نیا سفیر،طاہر اشرفی نے بتا دیا

علامہ طاہر اشرفی کا تمام مکاتب فکر کے علما و مشائخ کے ہمراہ امام بارگاہ کا دورہ

8 سالہ بچے پر توہین مذہب کا الزام، طاہر اشرفی نے حقیقت بتا دی

مسیحی برادری کے قائدین پر حملہ، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

علامہ طاہر اشرفی کتنی تنخواہ لے رہے؟ خود ہی بتا دیا

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

کوئی پگڑی والا ہے یا داڑھی والا، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سب کے ایمان کا حصہ ہے،علامہ طاہر اشرفی

سیاسی جماعتوں نے اسلام کا نام لیا مگر اقتدار میں آ کر بھول گئے،علامہ طاہر اشرفی

سانحہ میاں چنوں،ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا،علامہ طاہر اشرفی

Comments are closed.