fbpx

لیلتہ القدرکوقائم ہونے والی ریاست کی بازیافت اب بھی ممکن :تنظیم اسلامی نے بقائے پاکستان کانظریہ پیش کردیا

پاکستان: لیلتہ القدرکوقائم ہونے والی ریاست کی بازیافت اب بھی ممکن ہے:تنظیم اسلامی نے بقائے پاکستان کانظریہ پیش کردیا،اطلاعات کے مطابق تنظیم اسلامی نے آج 27 رمضان المبارک کی متبرک شب کوایک ایسا سبق یاد کرایاہےکہ جس کو سننے کے بعد سننے والے کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں

 

تنظیم اسلامی کی طرف سے اس سلسلے میں قیام پاکستان کے اس مبارک مہینے اورپھرمبارک رات کوقیام کوپاکستان اورامت مسلمہ کے لیے ایک بہت بڑی نعمت قراردیتے ہوئے اس کی حفاظت کے بھی ایسے گربتائے ہیں کہ جن پرعمل کرکے ہم واقعی پاکستان کودشمنوں کی دشمنی اورشرارتوں سے بچاسکتے ہیں اورپاکستان کو واقعی ایک اسلامی فلاحی ریاست بنا سکتے ہیں

 

یلۃ القدر میں قائم ہونے والے پاکستان کی بقا اور سلامتی اسلام سے وابستہ ہے۔ قیامِ پاکستان کے معجزہ کا عملی ظہور 27 رمضان المبارک کو ہوا جب پاکستان کے قیام کا اعلان ہوا۔ اِس حقیقت کا انکار نہیں کیا جاسکتا کہ شب ِ قدر کی مبارک ساعت میں پاکستان کا صرف اور صرف مشیت ِ ایزدی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.