اسلام آباد میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی

0
29
اسلام-آباد-میں-ہونے-والی-افغان-امن-کانفرنس-ملتوی #Baaghi

اسلام آباد میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی

باغی ٹی وی: اسلام آباد میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی ہو گئی . کانفرنس کے ملتوی ہنے کی افغانستان میں پاکستانی سفیر نے تصدیق کر دی ہے .افغان امن کانفرنس 17سے 19جولائی تک شیڈول تھی،

ذرائع کے مطابق افغان امن کانفرنس کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان تاشقند میں ہونے والی ملاقات کے بعد افغان امن کانفرنس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ افغان امن کانفرنس عید الاضحیٰ کے بعد منعقد کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

طالبان کا لباس سادہ لیکن وہ انتہائی ذہین اور قابل،اگریہ کام ہو گیا تو پاکستان کو نقصان ہو گا،وزیر خارجہ

اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی

افغان طالبان نے روس کو بڑی یقین دہانی کروا دی

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

بگرام ساتواں ایئر بیس تھا جو خالی کیا، افغانستان سے مکمل انخلاکب تک ہو گا؟ پینٹاگون نے بتا دیا

طالبان پاک افغان سرحد کے قریب،باب دوستی پر سفید پرچم لہرا دیا

پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کر دیئے

مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے،پاکستان پر الزامات سے دکھ ہوتا ہے.وزیراعظم

خیال رہے کہ افغان امن کانفرنس 17 سے 19 جولائی تک اسلام آباد میں منعقد ہونا تھی۔ اس کانفرنس کا مقصد افغانستان میں امن عمل کو آگے بڑھانا ہے۔ پاکستان کی جانب سے 30 افغان مندوبین کو امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Leave a reply