اسرائیل کےستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات سے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے ،اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

تل ابیب : اسرائیل کے ستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات سے معاہدے پر دستخط کیلئے پرامید،اسرائیلی وزیرکا دعویٰ ،اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو متحدہ عرب امارات سے تعلقات کی بحالی کی تقریب اور معاہدے پر دستخط ستمبر کے وسط میں ہونے کی امید ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر اوفیر اکونیس نے کہا کہ اس طرح کی تقریب کی تاریخ کا فیصلہ اس وقت ہو گا جب نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی … اسرائیل کےستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات سے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے ،اسرائیلی وزیرکا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں