اسرائیل نامنظورملین مارچ میں‌ وہ بھی پہنچ گئے جن کے قائد نے مولانا فضل الرحمن کے اہم ساتھی کواسرائیل بھیجا

0
42

کراچی :اسرائیل نامنظورملین مارچ میں‌ وہ بھی پہنچ گئے جن کے قائد نے مولانا فضل الرحمن کے اہم ساتھی کواسرائیل بھیجا تھا ،اطلاعات کے مطابق آج کراچی کے ملین مارچ میں‌ بس دو ہی گروہ شامل ہیں اوران دو گروہوں‌ کے قائدین وہاں لوگوں‌کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں‌

ذرائع کے مطابق کراچی میں‌ ہونے والے اس اجتماع میں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے سربراہ اور ن لیگ کے مرکزی قائد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اس وقت اسٹیج پرموجود ہیں‌

ذرائع کے مطابق کراچی کی عوام کو گمراہ کرنے والی یہ دونوں‌ جماعتیں‌ حقیقت میں‌ خود یہ جسارت کرچکی ہیں‌

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی میں‌ ہرچوک چوراہے میں یہ گفتگو سننے کو مل رہی ہے کہ عجیب معاملہ ہے کہ حکومت کے خلاف اسرائیل نامنظور ملین مارچ کرنے والے خود یہی کچھ تو کرتے رہے ہیں‌

لوگوں کا کہنا ہے کہ نواز شریف اسرائیل بھیجنے والے جانے والے جمعیعت علمائے اسلام کے رہنما تو اس میں‌ حکومت کا کیا قصور ہے

Leave a reply