مزید دیکھیں

مقبول

قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد:نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور...

منشیات کیس : مرحوم مصطفی عامر کے خلاف مقدمہ ختم

کراچی میں عدالت نے منشیات کیس میں مرحوم مصطفی...

اوچ شریف: اغوا کار مہمان،7 روزبعد بھی لڑکی بازیاب نہ ہوسکی

اوچ شریف،باغی ٹی وی (نامہ نگارحبیب خان) پولیس کی...

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے یومِ پاکستان کی تقریب

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے...

‏اسرائیل پاکستان کا دشمن نمبر ون تھا ہے اور رہے گا جب تک قبلہ اول آزاد اور فلسطینیوں کو انکا حق نہیں ملتا ، علی محمد خان

اسلام آباد:‏اسرائیل پاکستان کا دشمن نمبر ون تھا ہے اور رہے گا جب تک قبلہ اول آزاد اور فلسطینیوں کو انکا حق نہیں ملتا ، ‌اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما وفاقی وزیرنے اسرائیل کو عرب ملک کی طرف سے تسلیم کرنے کے حوالے سے اپنا سخت ردعمل دیا ہے ،

علی محمد خان نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ یہ بات کان کھول کرسن لیں کہ پاکستان ‏اسرائیل پاکستان کا دشمن نمبر ون تھا ہے اور رہے گا جب تک قبلہ اول آزاد اور فلسطینیوں کو انکا حق نہیں ملتا

 

 

 

علی محمد خان نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ اسرائیل پاکستان کا دشمن نمبر۱ہے اس میں کسی کو کوئ شک نہیں ہونا چاہئے
کوئ اس کو تسلیم کرے یا نہ کرے اس سے ہمارے اُصولی موقف پہ کوئ فرق نہیں پڑتا

علی محمد خان نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ جب تک فلسطینوں کو ان کا حق نہیں ملتااورمسجداقصیٰ آزاد نہیں ہوتا
اسرائیل دشمن ۱ تھا
اسرائیل دشمن نمبر ۱ہے
اور اسرائیل دشمن نمبر ۱رہےگا