ظلم کی انتہا، فلسطینی بچے کے سامنے اس کے والد پر تشدد،وائرل ویڈیونے جھنجھوڑ کررکھ دیا

مقبوضہ بیت المقدس :ایک طرف مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف مقبوضہ فلسطین میں بھی مسلمان ایسی ہی کیفیت سے دوچار ہیں، اطلاعات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں 2 اسرائیلی فوجیوں کو ایک فلسطینی شہری پر اس کے بچے سامنے بندوق تانتے ہوئے دیکھا گیا۔ https://twitter.com/allushiii/status/1191745840316067841?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1191745840316067841&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.dawnnews.tv%2Fnews%2F1114071 مسلح افراد کی فائرنگ، 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ذرائع کے مطابق مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ہونے والے واقعے کی ویڈیو میں اسرائیلی فوجی نے پہلے مذکورہ شخص پر چلایا اور کہا کہ ‘یہ بچہ فوجیوں … ظلم کی انتہا، فلسطینی بچے کے سامنے اس کے والد پر تشدد،وائرل ویڈیونے جھنجھوڑ کررکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں