اسرائیلی طیارہ لبنان کی سرحد کی خلاف ورزی کر کے لوٹ گیا کوئی جواب نہ دیا گیا

اتوار کے روز لبنان کے جنوب میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جارحیت دیکھے جانے کے بعد اسرائیل کی جانب سے نئی فضائی خلاف ورزی کے باوجود سرحد پر انتباہی خاموشی واپس لوٹ آئی ہے۔ لبنان کے مقامی سرکاری میڈیا کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب اسرائیل کے ایک ڈرون جاسوس طیارے نے جنوبی لبنان کے اوپر پرواز کی۔ العربیہ کے نمائندے کا کہناہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے کا راستہ نہیں روکا گیا۔ العربیہ کے نمائندے کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی علاقے میں انتباہی خاموشی چھائی ہوئی ہے اور اسرائیل اور حزب اللہ کے … اسرائیلی طیارہ لبنان کی سرحد کی خلاف ورزی کر کے لوٹ گیا کوئی جواب نہ دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں