جنوبی لبنان پر اسرائیلی جنگی جہازوں کی پراوازیں ،حالات کشیدہ ہوگئے.
جنوبی لبنان پر اسرائیلی جنگی جہازوں کی پراوازیں ،حالات کشیدہ ہوگئے. باغی ٹی وی رپورٹ : لبنان پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی پروازیں جاری ہیں ، خطے میں حالات کشید ہ ہوگئے .، جنوبی لبنان پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی پروازیں اسرائیلی فوجوں جاری کردی ہیں جس وجہ سے خطے میں کشیدگی عروج پر ہو گئ ہے. .لبنان اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ ہیں، اسرائیل لبنانی ملیشیا حزب اللہ پر الزام لگاتا ہےکہ وہ فلسطین میں حماس مزاحمتی تحریک کو سپورٹ کرتے ہیں اس کے علاوہ عرب اسرائیل جنگ کے دوران لبنان کا علاقہ بھی اسرائیل کے قبضے میں ہے … جنوبی لبنان پر اسرائیلی جنگی جہازوں کی پراوازیں ،حالات کشیدہ ہوگئے. پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں