اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروائی گئی ہے قرارداد مسلم لیگ ن نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے، قرارداد میں کہا گیا کہ معصوم بچوں، خواتین سمیت فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی بربریت میں سینکڑوں نہتے فلسطینی شہید، ہزاروں زخمی اور بے گھر ہوئے، اسرائیلی بربریت اور جارحیت سے پاکستان سمیت مسلم دنیا شدید دکھ میں ہے، اسرائیل کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی پر تشویش ہے۔ … اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع پڑھنا جاری رکھیں