اسرائیل کیلئے ویزہ فری،بحرین اسرائیل پروازوں کا آغاز کب ہو گا؟بحرینی وزیر خارجہ نے دورہ اسرائیل میں بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ بحرین عبداللطیف الزیانی کی قیادت میں ایک وفد اسرائیل پہنچا۔ وفد نے وزیراعظم اسرائیل نتن یاہو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو بھی موجود تھے۔ تینوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران وزیرخارجہ بحرین نے اسرائیل پر زور دیا کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کو تیز کیا جائے۔ امن کے قیام سے ہی دونوں جانب کے عوام کو فائدہ ہوگا۔ امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ پومپیو نے اسرائیل اور بحرین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دوستی ایک جرأتمندانہ اقدام ہے۔ ان ملکوں کے درمیان … اسرائیل کیلئے ویزہ فری،بحرین اسرائیل پروازوں کا آغاز کب ہو گا؟بحرینی وزیر خارجہ نے دورہ اسرائیل میں بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں