fbpx

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان پر دباؤ سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد کرتے ہیں

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ ذرائع ابلاغ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں وزیراعظم کے بیان کا حوالہ دیا گیا ،وزیراعظم سے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے امریکی دباؤ ہے،وزیر اعظم نے واضح طور پر پاکستان کا اصولی موقف پیش کیا تھا،وزیراعظم نے کہا تھا کہ پاکستان کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا،وزیراعظم نے کہا تھا مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل ناگزیر ہے،

چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان اور محمد بن سلمان کی لڑائی کیوں؟ ترکی کے ہاتھ خزانہ لگ گیا،تہلکہ خیز انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

اسرائیل کےستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات سے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے ،اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دو دن بعد ہی گورنر پنجاب کا دورہ دبئی

خطے میں قیام امن کیلئے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیل ہو گئی

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کے قابل اطمینان حل تک، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا، وزیر اعظم  نے واضح کیا تھا کہ پاکستان کی پالیسی قائداعظم کے وژن سے جڑی ہے، وزیر اعظم کے بیانات معاملے پر پاکستانی موقف کی واضح تصدیق ہیں،وزیراعظم کے بیان کے بعد کسی بے بنیاد قیاس آرائی کی کوئی گنجائش نہیں، پاکستان منصفانہ، جامع اور پائیدار امن کیلئے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا رہے گا، پاکستان اقوام متحدہ اور او آئی سی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا حل چاہتا ہے،

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

عمران خان اسرائیل کو تسلیم کر لے توکیا ہو جائیگا؟ علامہ طاہر اشرفی نے مبشرلقمان کی تائید کر دی