پی ڈی ایم والے خسارے میں ،اس سے زیادہ کس پارلیمانی زبان میں جواب دیا جائے، شیخ رشید برس پڑے

0
30

پی ڈی ایم والے خسارے میں رہیں گے ،اس سے زیادہ کس پارلیمانی زبان میں جواب دیا جائے، شیخ رشید برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے جو لہجہ استعمال کررہے ہیں ان کا اپنا نقصان ہوگا

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے کھلی چھٹی دی ،الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا ،پی ڈی ایم والے خسارے میں رہیں گے ،یہ میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں ،ثبوت ہیں تو سامنے لائیں،پاک فوج کا رد عمل سامنے آیا ہے،

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اس سے زیادہ اور کیا پارلیمانی زبان میں آئی ایس پی آر اور کیا بیان دے گا ،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں کیساتھ ظلم ہورہا ہے تسلیم کرتاہوں کہ آج مہنگائی ہے مہنگائی اس لیے ہے کہ چوروں نے ملک کو لوٹا ہے ،پہلے کہا تھا یہ استعفے نہیں دیں گےاورسینیٹ الیکشن لڑیں گے،جس اسمبلی پرفضل الرحمان نے لعنت بھیجی آج اسی سے اپنے ممبرز کیلئے ووٹ مانگ رہاہے

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو پرامن جلوس کی اجازت ہوگی،کوئی اتحادی پیچھے نہیں ہٹ رہا، پنجاب میں ہماری سیٹیں کم ہونے کے بجائے بڑھیں گی،تمام پارٹیاں فارن فنڈنگ میں آگئی ہیں ،مولانا فضل ان کے پیچھے لگ کر خراب ہوں گے،مولانا فضل الرحمان نے کشمیر، اسرائیل کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا ،مولانا فضل الرحمان نے قوم کا بہت وقت ضائع کیا،

مولانا "گھیرے” میں آ گئے، وہ سلوک کروں گا کہ دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید

آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ شیخ رشید کی فرنٹیئر کانسٹبلری ہیڈ کوارٹر پشاور آمد،بڑا اعلان کر دیا

خبردار،شیخ رشید نے پی ڈی ایم کو کیا دھمکی دے دی؟

بلاول جشن اور مولانا شام غریباں منا رہے تھے، مریم کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف

وزیر داخلہ شیخ رشید کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز کا دورہ، دیں اہم ہدایات

والیم ٹین کس نے پڑھ رکھا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف،ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی

جو مرضی کر لیں یہ نہیں ہو سکتا، شیخ رشید نے مریم سمیت سب کو چیلنج کر دیا

سینیٹ الیکشن کب ،مولانا "اسرائیل” کے نام پرکیا کر رہے ہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

Leave a reply