نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کا عدالت میں ایک اور ڈرامہ

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کا عدالت میں ایک اور ڈرامہ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر نے ایک مرتبہ پھر قانونی نمائندگی کے حصول کے لیے وکالت نامے پر دستخط سے انکار کردیا ہے اور ان کا اصرار ہے کہ انہیں اپنی پسند کا وکیل چاہیے۔ بدھ کو مقدمے کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے وکیل ملک امجد کو ملزم سے وکالت نامہ پر دستخط کرانے کا حکم دیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ظاہر اس سے قبل عدالت کی جانب سے فراہم کی جانے والی سرکاری وکیل … نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کا عدالت میں ایک اور ڈرامہ پڑھنا جاری رکھیں