وزیراعظم عمران خان قوم سےکیا ایک اوروعدہ پورا کردیا،پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمے کیساتھ پڑھنا لازم قرار

لاہور:وزیراعظم عمران خان قوم سےکیا ایک اوروعدہ پورا کردیا،پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمے کیساتھ پڑھنا لازم قرار،اطلاعات کے مطابق پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمے کیساتھ پڑھنا لازم قراردے دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے فیصلہ ہوگیا ہے ، پنجاب کی جامعات میں ڈگری کے حصول کے لیے قرآن مجید ترجمے کے ساتھ پڑھنے کی شرط لاگو کر دی گئی۔اس نئے سرکاری اعلامیے کے مطابق جامعات میں قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑ ھانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی تمام جامعات میں لیکچررز طلبہ کو ترجمہ … وزیراعظم عمران خان قوم سےکیا ایک اوروعدہ پورا کردیا،پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمے کیساتھ پڑھنا لازم قرار پڑھنا جاری رکھیں