اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث مشن امپاسبل 7 کی شوٹنگ منسوخ

اٹلی میں کورونا وائرس کے خوف کے باعث ہالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کی فلم مشن امپاسبل7 کی شوٹنگ روک دی گئی باغی‌ ٹی وی : ہالی وڈ پروڈکشن کمپنی پیراماؤنٹ پکچرز نے اٹلی کے شہر وینس میں فلم کی عکس بندی کے لیے تین ہفتوں کا شیڈول طے کیا تھا لیکن کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے پروڈکشن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ اپنے عملے اور کاسٹ کی حفاظت کے لیے احتیاطی تدابیر کو اختیار کرتے ہوئے روکی گئی ہے اسٹوڈیو انتظامیہ نے مزید کہا کہ عملے کو … اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث مشن امپاسبل 7 کی شوٹنگ منسوخ پڑھنا جاری رکھیں