پولیس میں بڑے بڑے افسران کے گھرجانے کا وقت آگیا:اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تصدیق کردی

0
19

اسلام آباد:پولیس میں بڑے بڑے افسران کے گھرجانے کا وقت آگیا:اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تصدیق کردی،اطلاعات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 33 پولیس افسران کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں، ان افسروں میں4 آئی جی، 10 ایڈیشنل آئی جی، 3 ڈی آئی جی، 16 ایس ایس پی و ایس پی شامل ہیں

کون افسراعلیٰ کب گھرجارہا ہے اس حوالے سے تمام تفصیلات بھی آگئیں‌ جن کے مطابق

ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء 27 مارچ 2022 ۔آئی جی ریلویز پولیس عارف نواز 27 اگست 2021 ۔کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی احمد لطیف 12 اگست 2021، آئی جی موٹروے پولیس کلیم امام 24 اپریل 2022 کوریٹائرہورہے ہیں

ایسے ہی پولیس سروس گریڈ 21 کے ابوبکر خدابخش 7 جنوری 2022،پولیس سروس گریڈ 21 کے شاہد حنیف 8 مئی 2022 ‘پولیس سروس گریڈ 21 کے ڈاکٹر ولی اللہ 20 اکتوبر 2021 ‘پولیس سروس گریڈ 21 کے ڈاکٹر جمیل احمد 24 اگست 2021، پولیس سروس گریڈ 21 کے عباس حسین ملک 4 اگست 2021 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے امتیاز الطاف 23 مئی 2022 کواپنی مدت ملازمت پوری کررہےہیں‌

ذرائع کے مطابق پولیس سروس گریڈ 21 کے ظفر اقبال 7 مارچ 2022 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے طارق نواز ملک 31 جولائی 2021،پولیس سروس گریڈ 21 کے سجاد افضل 8 جنوری 2022 ،پولیس سروس گریڈ 21 کے محمد عارف حنیف 5 مارچ 2022،پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد عمر 31 مئی 2022،پولیس سروس گریڈ 20 کے احمد یار چوہان 14 مارچ 2022 کوریٹائرہورہےہیں‌

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق ریٹائرہونے والوں میں پولیس سروس گریڈ 20 کے ساجد علی 5 جنوری 2022 ،پولیس سروس گریڈ 19 کے محمد یامین 7اپریل 2022 ،پنجاب حکومت میں تعینات ایس ایس پی ذوالفقار احمد 7 مئی 2022، پولیس سروس گریڈ 19 کے عبدالراشد 9اپریل 2022 ، ایس پی اسلام آباد ٹریفک پولیس اورپولیس سروس گریڈ 19 کے خالد رشید 8 اکتوبر 2021 ،پولیس سروس گریڈ 19 کے شجاعت علی 19 مارچ 2022،خیبر پختونخوا میں تعینات ایس پی محمد طارق 8 نومبر 2021 کوریٹائرہورہے ہیں

اپنی مدت ملازمت پوری کرنے والوں میں پنجاب حکومت میں تعینات ایس پی خالدہ پروین 11 دسمبر 2021،سندھ میں تعینات ایس پی الطاف حسین لغاری 27 دسمبر 2021،بلوچستان میں تعینات ایس پی محمد جعفر 4 مئی 2022 ،پنجاب میں تعینات ایس پی انور خان 26 جولائی 2021
خیبرپختونخوا میں تعینات ایس پی افتخار احمد 9 مئی 2022، بلوچستان میں تعینات ایس پی زاہد افضل 26 نومبر 2021، خیبرپختونخوا میں تعینات ایس پی سردار بہادر 9 مئی 2022 ،پنجاب میں تعینات ایس پی اشفاق خان 31 اگست 2021 ،پنجاب میں تعینات ایس پی سیف المرتضیٰ 7 جون 2022 اورخیبرپختونخوا میں تعینات ایس پی احسان اللہ 9 جنوری 2022 کو ریٹائر ہونگے۔

Leave a reply