مشکل حالات، قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے، اپوزیشن کی حکومت کو پیشکش

مشکل حالات، قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے، اپوزیشن کی حکومت کو پیشکش باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام کی اصل خدمت بلدیاتی ادارے ہی کرتے ہیں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا پاکستان کے آئین کو مضبوط کرنا ہے ،بلدیاتی اداروں کی مضبوطی سے پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہو گی بلدیاتی نظام کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر 7ماہ تک عمل نہ ہوا ،سپریم کورٹ کے بار بار نوٹس پر بلدیاتی ادارے بحال ہوئے بلدیاتی نمائندے عوام سے وعدے کرکے منتخب ہوئے تھے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو دو تہائی اکثریت کے بغیر نہیں بدلا جا سکتا خیبرپختونخوا میں نافذ کیا جانے والا بلدیاتی نظام اختیارات کے بغیر ہے لوکل گورنمنٹ کے نمائندوں کو با اختیارات بنانا ہوگا پاکستان کی معیشت دیوالیہ ہو چکی ہے سیاست اور معیشت شدید عدم تحفظ کا شکار ہے ، امریکہ آج ہم سے بات نہیں کرنا چاہتا پاکستان کو قرض دینے والے ممالک آج پیچھے ہٹ چکے ہیں،پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی سے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے ، ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا … مشکل حالات، قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے، اپوزیشن کی حکومت کو پیشکش پڑھنا جاری رکھیں