مزید دیکھیں

مقبول

جنگ کوئی بالی وڈ فلم نہیں، سابق بھارتی آرمی چیف کی میڈیا پر کڑی تنقید

بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) منوج نروانے...

چنیوٹ: مردہ جانور کا گوشت سپلائی کرنے والا شخص گرفتار

چنیوٹ (نامہ نگارحافظ حسن معاویہ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے...

سیالکوٹ: بھارتی پسپائی کے بعد ایمرجنسی سائرن ڈرلز منسوخ، اسکولوں میں مشقیں جاری

سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض)افواجِ پاکستان اور...

ہر دانش اسکول میں ڈیجیٹل لائبریری بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ...

ضلعی امن کمیٹی نے سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

راولپنڈی:چئیرمین امن کمیٹی سید اظہار بخاری نے انتظامیہ کی سیکورٹی کے حوالے سے انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا ،انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور علماء مل کر رہیں تو دہشتگرداپنی موت آپ مرجائیں گے،رمضان میں پیار ومحبت کو فروغ دیا جائے،علماء رمضان میں اتحاد بین الملسمین اور کردار نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو فروغ دیں انہوں نے کہا کہ علماء امن کا ہیغام لوگوں تک پہنچائیں گے تو اسلام و پاکستان دشمنوں کے عزائم خاک میں مل جائیں گے