جب حکمرانوں کی نیت صاف ہو….عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا
جب حکمرانوں کی نیت صاف ہو….عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا وزیرِ اعظم عمران خان سے سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی، صوبائی اسمبلی سندھ اور پارٹی عہدیداران کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں وفاقی وزراء علی زیدی، فواد چوہدری اور گورنر سندھ عمران سماعیل بھی شامل تھے ملاقات میں شرکاء نے وزیرِ اعظم کو پاکستان تحریکِ انصاف کے سندھ حقوق مارچ اور اسلام آباد میں عوامی اجتماع امر بالمعروف کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کی. اسکے علاوہ وزیرِ اعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا ظہار کرتے ہوئے حکومت کے ترقیاتی منصوبوں، کامیاب خارجہ پالیسی اور ناموسِ رسالت و اسلاموفوبیا کیلئے وزیرِ اعظم کی عالمی سطح پر کوششوں اور اقوامِ متحدہ میں قرار داد کی منظوری پر خراجِ تحسین پیش کیا. وزیرِ اعظم نے منتخب نمائندوں و پارٹی عہدیداران کو سندھ میں پارٹی تنظیم کو مزید مستحکم کرنے بالخصوص ضلعی سطح پر پارٹی کو مزید مضبوط کرنے کی ہدایات جاری کیں. اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے مشکور ہیں جن کی سازشوں کہ وجہ سے نہ صرف پارٹی بلکہ عوام میں پاکستان تحریکِ انصاف کیلئے مقبولیت اور جوش و جذبے کی نئی لہر پیدا ہوئی ملک کی تاریخ کا سب … جب حکمرانوں کی نیت صاف ہو….عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں