جب جہازبھربھرکے لائے جا رہے تھےتوضمیرکی آوازکہاں تھی؟ مولانا فضل الرحمان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب جہاز بھر بھر کے لائے جا رہے تھے تو ضمیر کی آواز کہاں تھی؟ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں آمرانہ سوچ ہے،جمہوری ماحول ہی نہیں ہے ،جو حکومت عام آدمی کے حقوق کا تحفظ نہ کرسکے اس کا پھرکیا کہہ سکتے ہیں معلوم نہیں حکومت کو عوام کے سامنے آنے کی ہمت کیسے ہو رہی ہے؟امید ہے عدالت آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی ،حکومت کی ان گراؤنڈ کوئی کارکردگی نہیں ان کی تاریخ تضاد … جب جہازبھربھرکے لائے جا رہے تھےتوضمیرکی آوازکہاں تھی؟ مولانا فضل الرحمان پڑھنا جاری رکھیں