جب تک مساجد مدارس آباد ہیں، پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، شیخ رشید

0
28
جب-تک-مساجد-مدارس-آباد-ہیں،-پاکستان-کو-کوئی-نقصان-نہیں-پہنچا-سکتا،-شیخ-رشید #Baaghi

جب تک مساجد مدارس آباد ہیں، پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک کو ریاست مدینہ بنائیں گے،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر کوئی پابندی نہیں،انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کی مدد کر رہے ہیں ،ہم نے 86 ہزار سے زائد جانوں کی قربانی د ی ،دنیا میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اس لیے پاکستا ن میں بھی بڑھ گئیں جب تک پاکستان میں ایک بھی مدرسہ ہے کوئی ملک کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، مسجد میں 8ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے،جب تک مساجد مدارس آباد ہیں، پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے،امریکی سینیٹ میں بل آیا ہے ابھی دیکھتے ہیں کیا ہوگا ،پاکستان پر ماضی میں بھی پابندی رہی ہے ،شہباز شریف ٹائیں ٹائیں فش ہیں امریکی سینیٹ میں بل آیا ہے اس پر فیصلہ آنے میں سال لگے گا،

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ اس ملک میں نظام مصطفیٰ کے لئے بھر پور کوشش کریں گے، مسلمان گھبراتا نہیں ہے، امریکی سینیٹ میں بل پیش ہوا اس کو پڑھ لکھ کر باتوں کو آگے لے جایا جائے، یہ کمیٹی ، پھر ایوان، پھر بحث ہو گی، اگلے سال تک فیصلہ ہو گا، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،افغانستان میں کوئی بحران پیدا نہیں ہونے دیں گے، دنیا کے ساتھ ساتھ افغانی بھائیوں کے ساتھ بھی چلیں گے، پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے پاک فوج اور عظیم قوم جذبہ شہادت سے سرشار ہے،

@MumtaazAwan

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،

پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان

پاکستان کے خلاف وار فیئر قائم کرنے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ،شیخ رشید نے کیا بے نقاب

شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید

Leave a reply