جب وزیرموصوف کا دادا انگریز کے کتے نہلا رہا تھا تو ہمارے آباؤ اجداد قیام پاکستان کی جدوجہد کررہے تھے۔ شاہ اویس نورانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء پاکستان کے رہنما شاہ اویس نورانی وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے مذہبی جماعتوں پر تنقید کے بعد میں میدان میں آ گئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی کا کہنا تھا کہ جب وزیر موصوف کا دادا انگریز کے کتے نہلا رہا تھا تو ہمارے آباؤ اجداد قیام پاکستان کی جدوجہد کر رہے تھے۔ جب وزیر موصوف کا دادا انگریز کے کتے نہلا رہا تھا تو ہمارے اباء و اجداد قیام پاکستان کی جدوجہد کر رہے تھے۔روئیت ہلال منصب قضا ہے جس پر صرف ریاست کا حق ہے اگر رنگیلے نیازی کے وزیر اس کے اپنے بس میں نہیں ہیں تو ہم بس میں کر کے دکھاتے ہیں — Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) May 23, 2020 شاہ اویس نورانی کا مزید کہنا تھا کہ روئیت ہلال منصب قضا ہے جس پر صرف ریاست کا حق ہے اگر رنگیلے نیازی کے وزیر اس کے اپنے بس میں نہیں ہیں تو ہم بس میں کر کے دکھاتے ہیں واضح رہے کہ وفاقی … جب وزیرموصوف کا دادا انگریز کے کتے نہلا رہا تھا تو ہمارے آباؤ اجداد قیام پاکستان کی جدوجہد کررہے تھے۔ شاہ اویس نورانی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں