جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار
جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے بینکنگ کورٹ لاہور میں جہانگیرترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار کر لیا گیا
ایف آئی اے بینکنگ کورٹ لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر گرفتار ہونے والے مشتبہ شخص سے پستول برآمد کر لیا گیا، گرفتار شخص کو پولیس نے تحقیقات کے لئے تھانے منتقل کر دیا
عدالت پیشی کے موقع پر جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف بےبنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں میرے خلاف 3 مقدمات بنائے گئے ،مجھ پربےبنیاد الزامات عائد کیے جارہے ہیں جوبھی یہ سب کررہا ہے وقت آگیا ہے انہیں بےنقاب کیاجائے ،دوست ہوں دوست رہنے دیں، ملک کی 80 شوگر ملز میں سے انھیں صرف جہانگیر ترین نظر آیا، میں پوچھتا ہوں آخر یہ انتقامی کارروائی کیوں ہورہی ہے، وجہ کیا ہے؟ ظلم بڑھتا جارہا ہے، میری وفاداری کا امتحان لیا جارہا ہے، ہم تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں ،پی ٹی آئی سے راہیں جدا نہیں ہوئیں،10سال سے پارٹی کا حصہ ہوں ،اکاؤنٹ کیوں منجمد کیے، اس سے کیا فائدہ ، کون کررہا ہے؟
یوسف رضا گیلانی سے جہانگیر ترین کے رابطے کی خبریں، جہانگیر ترین نے سب کو سرپرائیز دے دیا
سینیٹ انتخابات،ہو گیا وہی جس کا سب کو تھا انتظار، جہانگیر ترین کی دبنگ انٹری ،مگر کس کے لئے؟
علی سدپارہ کی موت، جہانگیر ترین نے کیا کن جذبات کا اظہار؟
پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا
جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا
جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا