جہانگیرترین کولیڈرمانا لیکن وہ اس قابل نہیں، نذیر چوہان کا رہائی کے بعد یوٹرن

جہانگیرترین کولیڈرمانا لیکن وہ اس قابل نہیں، نذیر چوہان کا رہائی کے بعد یوٹرن باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیر چوہان نے کہا ہے کہ ترین گروپ سے میراکوئی تعلق نہیں پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نذیر چوہان کا کہنا تھا کہ جہانگیرترین نے مجھے استعمال کیا ،مشکل میں جہانگیرترین نے فون کال تک نہیں کی ،جہانگیرترین کی ہرپیشی پرگیا ،جہانگیرترین کولیڈرمانا لیکن وہ اس قابل نہیں،میرا لیڈر صرف عمران خان ہے، میں وزیراعظم عمران خان سے بھی معذرت خواہ ہوں، پارٹی میں خدمات … جہانگیرترین کولیڈرمانا لیکن وہ اس قابل نہیں، نذیر چوہان کا رہائی کے بعد یوٹرن پڑھنا جاری رکھیں