جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا
جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو نقصان پہنچ رہا ہے ، وزیراعظم عمران خان کو ایکشن لینا چاہیے، جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت پیشی کے موقع پر راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے میں اہم کردار جہانگیر ترین کا ہے،جہانگیر ترین مثبت کردار ادا نہ کرتے تو عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ نہ لے سکتے، جہانگیر ترین صوبائی وزراء سمیت اپنے وکلاء کے ہمراہ پیش ہوئے جہانگیر ترین کے ساتھ صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال،نذیر بلوچ ، راجہ ریاض ،سلیمان نعیم ،غلام بی بی بھروانہ اور خرم لغاری شامل چوہدری افتخار گوندل ،اسلم بھروانہ،طاہر راندوا اور امیر محمد خان شامل ہیں@JahangirKTareen pic.twitter.com/87M9deC5O7 — Arshad Ali (@ArshadAliUmar) April 7, 2021 راجہ ریاض کا مزید کہنا تھا کہ خان صاحب اپنے بہترین دوست کیخلاف زیادتی بندکرائیں،اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ خان صاحب کو جہانگیر ترین نے دلوایا پنجاب حکومت بھی جہانگیر ترین نے بنوائی ،جہانگیرترین کا دامن صاف ہے ،ایک پیسے کی کرپشن نہیں کی،عمران خان کے خلاف اردگرد … جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں