جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی
جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جہانگیر ترین اور علی ترین سیشن کورٹ لاہور پہنچ گئے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19مئی تک توسیع کر دی گئی جج حامد حسین نے منی لانڈرنگ کے 3مقدمات کی سماعت کی جہانگیر ترین اور علی ترین نے عدالت میں حاضری مکمل کروائی جہانگیر ترین اور علی ترین کو 19 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا گیا،عدالت نے پراسیکیوٹر سے سوال کیا کہ جہانگیر ترین اور علی ترین کا کیس کا کیا بنا؟ پراسکیوٹر نے کہا کہ کیس میں شفاف تفتیش نہیں ہو رہی،عدالت نے استفسار کیا کہ جی آئی ٹی رپورٹ مانگی تھی آپ لائے ہیں؟ عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف آئی کے تفتیشی افسر سے کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا قبل ازیں ایف آئی اے بینکنگ کورٹ لاہور میں جعلی بینک اکاوَنٹ کیس کی سماعت ہوئی بینکنگ کورٹ لاہور نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی 19 مئی تک قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی، 20سے زائد ارکان صوبائی اور3 قومی اسمبلی جہانگیر ترین اور علی ترین کے ہمراہ تھے ،ہم خیال گروپ کے افتحار … جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں