جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آنیوالے اراکین پارلیمنٹ نے کس سے رابطے کا فیصلہ کر لیا؟ پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی
جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آنیوالے اراکین پارلیمنٹ نے کس سے رابطے کا فیصلہ کر لیا؟ پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین پر قائم مقدمات کے حوالہ سے جہانگیر ترین کے ساتھ پیشی پر آنیوالے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا عندیہ دے دیا
جہانگیر ترین کے معاملے پر تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو ملاقات کے لئے درخواست بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، اراکین کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو آج درخواست بھجوائی جائے گی، درخواست 30 ارکان پارلیمنٹ، وزرا، مشیروں کے دستخط سے تیار کی گئی ہے، درخواست پر 8 ارکان قومی اسمبلی، 2 وزرا، 4 مشیروں اور ارکان اسمبلی کے دستخط ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے وزیر اعظم سے ملاقات کے لئے درخواست تیار کرنے کی تصدیق کر دی۔رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ درخواست آج وزیر اعظم کو ارسال کر دی جائے گی، 30 ارکان نے دستخط کر دیئے ہیں، وزیراعظم کو حقائق سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے عدالت پیشی کے موقع پر کہا ہے کہ انکوائری ضرور کی جائے لیکن کسی ایک فون کال پر نہیں، کسی کے کہنے پر میرے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں، تحریک انصاف سے انصاف چاہئے۔
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
عدالت پیشی کے موقع پر جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم قانون سے بھاگ نہیں رہے اور نہ بھاگیں گے، میں عدالت سے انشاءاللہ سرخرق ہوں گا جب بھی عدالت بلائے گی پیش ہوں گا،اپنے ساتھ آنے والے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،کیسز کی انکوائری کے لئے شفاف ٹیم بنائیں جو متنازعہ نہ ہو اور نہ ہی جو کسی کی فون کال پر کام کرے۔ پی ٹی آئی ہماری پارٹی ہے، ہم اسی میں ہیں اور رہیں گے ۔ایف آئی آر اسلام آباد میں بنی، یو ایس بی میں یہاں آئی، اور دستخط ہوئے،
لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا
پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا
جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا
جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
ن لیگ جہانگیر ترین سے رابطہ کریگی یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا
جہانگیر ترین کے ساتھ اراکین اسمبلی عدالت جانے پر حکومت کا ردعمل بھی آگیا
جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا
وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان
حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا
جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار
جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی
وزیراعظم نے لاہور آ کر جہانگیر ترین کو بھی اہم پیغام دے دیا
جہانگیر ترین کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا
جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟
ایف آئی آر کہاں بنی،لاہور کیسے آئی،فون کس نے کیا؟ جہانگیر ترین کے تہلکہ خیز انکشافات